ٰفتح جنگ، خاوند نے غیرت کے نام پر بیوی اور اسکے آشنا کو آتشی اسلحہ سے فائرنگ کرکے قتل کردیا

بدھ 22 اپریل 2020 00:27

فتح جنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2020ء) فتح جنگ کے نواحی گائوں رتوال میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور اسکے آشنا کو آتشی اسلحہ سے فائرنگ کرکے قتل کردیا سفیان جسکی 6ماہ قبل شانزہ سے شادی ہوئی تھی کو اپنی بیوی کے کردار پر شک تھا مقتولہ شانزہ بی بی کے مقتول نعمان سے تعلقات تھے آج مقتول نعمان شانزہ سے ملنے اسکے گھر گیا تو شانزہ کے شوہر سفیان نے انکو دیکھ لیا جو طیش میں آگیا اور آتشی اسلحہ سے فا?رنگ کر کیاپنی بیوی شانزہ اور نعمان دونوں کو قتل کر دیا دونوں مقتولین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح جنگ منتقل کردیا گیا

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں