کو رونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد636 ہوگئی

پیر 12 اکتوبر 2020 23:23

اٹک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2020ء) : انچارج ضلعی کنٹرول روم برائے کورونا وائرس ڈاکٹر آصف نیازی کے مطابق ضلع اٹک میں کو رونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد636 ہوگئی ہے۔ 20افراد فوت ہوئے۔610 افراد صحت یاب ہوئے۔ گھروں میں06افرادقر نطینہ میں ہیں19269 افراد کی سکریننگ کی گئی۔

(جاری ہے)

15814 افراد میں کورونا وائرس کا شبہ ہی.12060 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور3118 افراد کی رپورٹس کا انتظار ہے۔

زیر علاج اور قر نطینہ میں موجود افراد کی مجموعی صحت بہترہے۔کوورناوائرس کے 59 کنفرم اور مشتبہ مر یضوں کے فوت ہونے پر محفوظ تد فین کی گئی ہے۔اموات کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق 636 مثبت کیسز میں سے 20،ہسپتال میں داخل مشتبہ افراد میں سے 04 اور ہسپتالوں سے باہر 35 کنفرم افرادفوت ہوئے۔ڈاکٹر آصف نیازی نے کہا کہ عوام موجودہ حالات میں گھروں میں رہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کر یں۔\378

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں