اٹک ، گائوں سالار کا رہائشی کرونا سے جاں بحق

پیر 22 مارچ 2021 21:50

اٹک کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2021ء) اٹک کے گاؤں سالار کا رہائشی ظہور احمد ولد شیر محمد کرونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ظہور احمد راولپنڈی کے علاقے روات میں ڈرائیور تھا جو کرونا وائرس کی تیسری شدید لہر کا شکار ہواجو پیر کو چل بسا۔ ظہور احمد کے گھر والوں کو کرونا وائرس سے ظہور احمد کے انتقال کی اطلاع دی گئی ، ظہور احمد گھر والوں کی موجودگی میں طبی عملہ اور پولیس کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں