اٹک، تیز رفتار کار الٹ گئی ،خاتون جاں بحق ، 3 بچوں سمیت 7 افراد شدید زخمی

منگل 30 مارچ 2021 23:12

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2021ء) جی ٹی روڈ ملاں منصور کے قریب لاپروہی سے کار چلانے والے تیز رفتار کار ڈرائیور کی کار الٹ گئی کار میں سوار خاتون جاں بحق ، 3 بچوں سمیت 7 افراد شدید زخمی ، ریسکیو 1122 نے فوری طور پر پہنچ کر 2 ایمبولینسوں کے ذریعے خاتون کی لاش اور زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا پولیس تھانہ اٹک خورد نے حادثہ کی رپٹ درج کر لی ہے

اٹک شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments