غازی بروتھہ نہر میں 55 سالہ شخص نے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

ہفتہ اپریل 17:44

اٹک۔17اپریل  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17  اپریل 2021ء) :غازی بروتھہ نہر میں 55 سالہ شخص نے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی، ریسکیو اہلکاروں نے لاش نکال لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کامرہ ائیر فورس کے ملازم 55 سالہ سائیں محمد ولد محمد مسکین نے غازی بروتھہ نہر میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی، بہترین ریسکیو حکمت عملی سے لاش کو نہر سے نکال لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اٹک شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments