کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جم، سنوکر کلب، دو ہوٹل سیل

بدھ اپریل 18:13

اٹک  ۔28اپریل  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28  اپریل 2021ء) :اسسٹنٹ کمشنر اٹک زیب النساءناصر نے کو رونا ایس او پیز کی خلا ف ورزی پر اٹک شہر میں ایک جم،ایک سنوکر کلب اور دو ہو ٹلوں کو سیل کر دیا۔

(جاری ہے)

ہوٹلوں پر31 ہزار روپے جر مانہ بھی عائد کیا گیا۔اے سی اٹک نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی اور دوسروں کی جانوں کو محفوظ بنانے کے لیے کو رونا ایس او پیز پر مکمل عمل در آمد کر یں۔

متعلقہ عنوان :

اٹک شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments