اٹک، کینٹ بورڈ کے الیکشن میں دوبارہ گنتی کا عمل مکمل،پی ٹی آئی کےسید مہدی نقوی 1234ووٹ لےکرکامیاب قرار

جمعہ 17 ستمبر 2021 18:20

اٹک۔17ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2021ء) :اٹک کینٹ بورڈ کے الیکشن میں وارڈ ایک میں پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پردوبارہ گنتی کا عمل مکمل کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ریٹرنننگ آفیسر اٹک کینٹ مشتاق چاچڑ نے بتایا کہ دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کےسید مہدی نقوی 1234ووٹ لےکرکامیاب قرار پائے ہیں جبکہ آزاد امیدوار ملک شاہنواز 1214 ووٹ لےکردوسرےنمبرپر رہے، ووٹوں کی گنتی کاعمل12گھنٹےتک مسلسل جاری رہا

اٹک شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments