اٹک، جشن بہاراں و پنجاب کے ثقافتی دن کے حوالے سے محفل مشاعرہ کا انعقاد

بدھ 15 مارچ 2023 18:44

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2023ء) جشن بہاراں و پنجاب کے ثقافتی دن کے حوالے سے مشاعرے کی تقریب ضلع کونسل ہال میں منعقد ہو ئی۔مشاعرے کی صدارت معروف قانون دان اور ادبی شخصیت شیخ احسن الدین نے کی۔

(جاری ہے)

تقریب میں معروف شاعرہ ماہین ملک، عفیفہ خان سدوزئی ،جاوید جدون،انجم سلیمی،مشتاق عاجز،رفعت وحید،نصرت بخاری،نزاکت علی نازک اور دیگر مقامی شعراءنے بھی شرکت۔شعراء خصوصا ماہین ملک نے بہترین کلام سناکر خوب داد سمیٹی،ضلعی انتظامیہ اٹک کی جانب سے شاندار مشاعرے کے انعقاد کو خوب سراہا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں