اٹک پولیس کی اشتہاری مجرموں کے خلاف کارروائی،ایک اشتہاری گرفتار

پیر 20 مارچ 2023 23:28

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2023ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ضلع بھر کے اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کے احکامات جاری کردیے جس پر اے ایس آئی پرویز اختر انچارج پولیس چوکی ہٹیاں نے مجرم اشتہاری احسان خان تحصیل حضرو ضلع اٹک کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیا ہے،مجرم اشتہاری مقدمہ میں تھانہ حضرو پولیس کو مطلوب تھا۔\378

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں