آواران میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پیر 17 جولائی 2017 23:40

کوئٹہ۔17جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) آواران کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق پیر کو آواران کے علاقے مشکے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص ولی جان کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔لیویز نے نعش قبضے میںلیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

آواران میں شائع ہونے والی مزید خبریں