بدین میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کا فوری طور پر چالان

پیر 17 دسمبر 2018 22:14

بدین ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) ایس ایس پی بدین حسن سردار نیازی کی سخت ہدایات پر ضلع بدین کے ٹریفک نظام میں بہتری لانے کے لئے، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کا فوری طور پر چالان، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس بدین نے 24 گاڑیوں کا چالان کیا جس کی مد میں دس ہزار روپے سے زائدرقم سرکاری خزانے میں جمع ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں