کڑیو گھنور پولیس نی2منشیات فروت گرفتار کر لئے

پیر 17 دسمبر 2018 22:22

بدین۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) کڑیو گھنور پولیس نے منشیات فروش نامی خمیسو میگھوار کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 05 لیٹرز کچی شراب برآمد، پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ کڑیو گھنور پہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں