نندو بدین روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ہفتہ 24 اکتوبر 2020 23:00

بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2020ء) نندو بدین روڈ پر علی واہ نہر اسٹاپ پر کار اور موٹر سائیکل میں ہونے والے تصادم میں موٹر سائیکل سوار جان بحق ہو گیا. روڈ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 25 سالہ نوجوان کی شناخت حنیف ملاح کے نام سے ہوئی ہے اور وہ گوٹھ سونو خان سیال کا رہائشی تھا.

متعلقہ عنوان :

بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں