بدین، ضعیف اور بیوہ ماں کا پولیس پر نویں کلاس میں زیرتعلیم بیٹے پر 87کلو چرس برآمد کرنے کے جھوٹے مقدمہ میں گرفتاری کے خلاف احتجاج

بدھ 27 جنوری 2021 00:00

بدین، ضعیف اور بیوہ ماں کا پولیس پر نویں کلاس میں زیرتعلیم بیٹے پر 87کلو چرس برآمد کرنے کے جھوٹے مقدمہ میں گرفتاری کے خلاف احتجاج
بدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) بدین شہر کے محلہ پیر عالی شاہ کی رائیشی ضعیف اور بیوہ خاتون نظیراں بیوہ یوسف احمدانی نے بدین پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کے اے ایس آئی محمد بخش کے ظلم اور زیادتی انتقامی کاروایوں سے تنگ آ کر تلہار سے بدین منتقل ہو گے اس کے باوجود پولیس اور ہمارے مخالف نے ہمارا پیچھا نہیں چھوڑا اور تیرہ ماہ قبل اے ایس ائی محمد بخش نے نویں کلاس میں زیرتعلیم میرے چھوٹے بیٹے شوکت احمدانی کو 87 کلو چرس کے جھوٹے مقدمہ میں چلان کر کہ جیل روآنہ کر دیا جو آج تک بے گناہ قید ہے میرے مصوم بچے کی زندگی تباہ کردی ہے میرا بڑا بیٹا اسی پریشانی کے باعث انتقال کر گیا شوہر اور بڑا بیٹا فوت ہو گیا جھٹا بیٹا جیل میں ہے ہمارا کو کفیل اور والی وارث نہیں .بیوی عورت نے چیف جسٹس آف سندھ اور وزیرعالی سندھ نے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے جیل میں قید بیٹے کی رہائی جھوٹا مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا�

(جاری ہے)

بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں