ْآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سندھ کی دونوں نشستوں پر پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی
پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا جشن، پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرہ پر حملہ کے خلاف مظاہرہ بھی کیا
اتوار 25 جولائی 2021 22:10
(جاری ہے)
بدین ضلع میں دو پولنگ اسٹیشن قائم کیئے گئے ہیں ایک پولنگ اسٹیشن بدین شہر اور دوسرا پولنگ اسٹیشن کھوسکی میں قائم کیا گیا تھا پولنگ کا آغاز مقررہ وقت پر ہو گیا بدین ہائی اسکول کی پولنگ نمبر 31 پر رجسٹرڈ سات ووٹ دوپہر تین بجے تک کاسٹ ہو گے تھی.
حلقہ ایل اے 34 اور ایل اے 40 پر 54 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں جن میں 31 مرد اور 23 خواتین ووٹرز شامل ہیں.جاری غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دونوں حلقوں پر نامذد امیدواروں نے کاسٹ تمام ووٹ حصل کر لیئے تفصیل کے مطابق حلقہ LA 34 جموں 1 کھوسکی ھائی اسکول ضلع بدین پولنگ اسٹیشن پر ٹوٹل رجسٹرڈ ووٹ 47 میں سے 46 ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں سے لیڈیز کاسٹ ووٹ 21 اور مردوں کے کاسٹ ووٹ 25 ہوئے تمام 46 کاسٹ ووٹ پی پی پی امیدوار سردار زاہد اقبال کو ملے جبکہ باقی امیدوار کوئی ووٹ حاصل نہ کر سکا. آزاد جمعوں کشمیر قانون سازاسمبلی کہ حلقہ کشمیر وادی ون کے بدین شہر میں قائم پولنگ اسٹیشن پر ٹوٹل رجسٹرڈ سات ووٹ کاسٹ ہوئے ساتوں ووٹ پیپلزپارٹی کے امیدوار عامر عبدالغفار لون حاصل کرنے میں کامیاب رہے جبکہ باقی انتخاب میں حصہ لینے والے تمام امیدوار محمد بشیر خان محمد سلیم بٹ شبیر احمد خان طاہر علی وانی عبدالرحمن گاس غلام محمد کوئی ووٹ حاصل نہ کر سکی. پیپلزپارٹی کے علاوہ کسی پارٹی کے امیدوار کا پولنگ ایجنٹ بھی پولنگ اسٹیشن پر موجود نہیں تھا. بدین ضلع میں قائم دونوں پولنگ اسٹیشنس پر امن امان قائم رکھنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی جبکہ پولیس کا گشت کا سلسلہ بھی دن بھر جاری رہا ایس ایس پی شبیر احمد سیٹھار نے دونوں پولنگ اسٹیشن کا دوہ کیا اور سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لیا اور پولیس کو مکمل امن امان قائم رکھنے کی ہدایت دیں تاکہ ووٹرز پرسکون اور پرامن ماحول میں اپنا جمہوری حق ووٹ کا استمال کر سیکیں. بدین کے پولنگ اسٹیشنس پر پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی کامیابی کی خوشی میں وزیرعالی سندھ کے معاون خصوصی پیر نوراللہ قریشی اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی تاج محمد ملاح کی رہائیش گاہوں پر کارکنوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بدین کے جنرل سیکٹریری عبدالرحمان بلوچ انور علی ملاح خواتین ونگ کی ضلع سکٹری ساجدہ ٹالپور ضلعی عہدیدران فدا حسین مندرو حاجی میر ملاح امیر حسن کھوسو خان صاحب جمالی گڈو وڈیجو فرحان علوانی عبداجبار عرفانی شہباز میمن گبر رجب رہموں علی مراد چانڈیو کی قیادت میں کارکنوں نے جشن منایا مٹھیائی تقسیم کی اور اپنی قیادت کی حمایت میں نعرے بازی بھی کی اس موقع پر عہدیداروں اور کارکنوں نے حیدراباد میں پیپلزپارٹی سندھ کے سیکٹریری اطلاعات سنیٹر عاجز دھامرہ پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے حملہ اور کشمیر سمیت ملک بھر میں وفاقی حکومت کے غیرجمہوری ہیتھکنڈوں اور ریکارڈ دھاندلی کی مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔متعلقہ عنوان :
بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گوٹھ بابو ماچھی میں شادی کی خوشی میں نشہ میں دھت نوجوان کی فائرنگ سے مقامی فنکارجاں بحق
بدین، انڈس ہسپتال گائنی وارڈ کی انتظامی غفلت اور لاپرواہی نومولود بچے تبدیل
بدین پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کچی شراب ، چھاپہ مار کارروائی میں چرس، دیسی شراب، بھنگ, ..
وسائل کے ناجائز استعمال کے خاتمے اور گھوسٹ ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ..
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے بدین سے قافلے لاڑکانہ گڑھی خدا بخش کے لئے روانہ
پاکستان تحریک انصاف کے کونسلر میونسپل کمیٹی بدین شاہ جہاں خاصخیلی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر ..
بدین، عید کے روز غیرت اور کارو کاری کا الزام 50 سالہ خاتون شوہر کے ہاتھوں قتل
عید کے تین ایام میں موت کا کھیل ون ویلنگ مختلف حادثات میں 50 سے زائد افراد جاں بحق
بدین شہر سمیت ضلع بھر میں عید الفطر مذہبی جوش خروش عقیدت اور احترام سے منائی گئی
بدین، ایل بی او ڈی سیم نالہ کا زہریلہ پانی بارشوں سے قبل ہی اچانک پانی کی قدرتی گزر گاہ ڈورو پران میں ..
بدین ضلع میں پولیو ماحولیاتی نمونہ مثبت آنے کے بعد ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کا دورہ بدین
بدین پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری ، 39 ملزمان گرفتار
بدین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو