بدین، ڈسٹرکٹ پولیس اسپورٹس فیسٹیول انعقاد

منگل 18 دسمبر 2018 16:49

بدین ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) ایس ایس پی بدین حسن سردار نیازی کی جانب سے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹرز بدین میں کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں