بنکوں کی ٹرانزکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی رعایتی شرح کی تاریخ 30 نومبر مقرر کردی گئی

پیر 16 نومبر 2015 13:54

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 نومبر۔2015ء) بنکوں کی ٹرانزکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی رعایتی شرح کی تاریخ 30 نومبر مقرر کردی گئی ہے ود ہولڈنگ ٹیکس کی رعایت شرح 0.3 فیصد میں 30 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے ایف بی آر نے ترمیمی نوٹس جاری کردی ہے قبل ازیں آخری تاریخ 15 نومبر تھی جس پر حکومت نے توسیع کرتے ہوئے فوری طور پر تاریخ 30 نومبر تک بڑھا دی ہے۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں