بھارت پردباؤ نہیں ڈال سکتے،امریکی قونصل جنرل

اتوار 28 فروری 2010 22:28

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28فروری۔2010ء) امریکی قونصل جنرل برائے پنجاب کارمیلا نے کہا ہے کہ امریکہ پاک بھارت تنازعات کے سلسلے میں پاکستانی تحفظات کے باوجود بھارت پر دباؤ نہیں ڈال سکتا۔

(جاری ہے)

اپنے دورہ بہاولنگر کے دوران میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ د ہشت گر دی کے خلاف جا ری جنگ کے سلسلہ میں سابق امریکی صدر کے دور حکومت میں فر اہم کی جا نےوالی امدادی فنڈز کی موثر مانیٹر نگ نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ پا کستان کو دہشت گر دوں کے خلاف لڑ ائی کے تمام تر اخر اجات ادا کر رہے ہیں اور کیر ی لوگر بل کے ذ ریعے پا کستان کو دی جا نے والی امداد پا کستان میں تر قیاتی عمل کےلئے ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں