ہارون آباد کے قریب بس اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ،ْ ایک زخمی
مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی
پیر 25 دسمبر 2017 14:31
(جاری ہے)
پیر کو ہارون آباد کے نواحی گاوں گلاب علی سے بارات کے ساتھ دنیا پور جانے والی کار سامنے سے آنے والی تیز رفتار بس کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے باعث کار کا اگلا حصہ بس کے نیچے دھنس گیا ۔
حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے اور ان کے ساتھ کار میں سوار 17 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں شاہد، اسلم، ناصر اور ہوشیار علی شامل ہیں۔ جاں بحق اور زخمی کو ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ واقعہ کے بعد علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی ،ْمشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر، دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے ایک شخص قتل ،5 زخمی
بہاولنگر میں راستے کے تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق 3، زخمی
ضلع کے چولستان سے ملحقہ علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ طوفانی بارش ،ژالہ باری
کسانوں سے سستی گندم خرید کر خفیہ گوداموں میں ذخیرہ کی جارہی ہے اور پھر یہی گندم مہنگے داموں فلور ملز ..
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا