بہاول نگر ،ْبچی کے اغوا کے الزام میں باپ گرفتار

جمعہ 2 فروری 2018 16:31

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2018ء) بہاول نگر میں بچی کے اغوا کے الزام میں باپ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم بچی کو قتل کرکے الزام مخالفین پر ڈالنا چاہتا تھا ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ بغداد الجدید کے مطابق 8سال کی بچی کو ہارون آباد کے نواحی علاقے سے بازیاب کرایا گیا ،ْبچی کے اغو میں خود اٴْس کا باپ ملوث پایا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم شاہد مخالفین سے بدلہ لینے کیلئے بیٹی کو قتل کرناچاہتاتھا ،ْملزم اورا س کیساتھی کو گرفتارکرکیمقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں