پنجاب میں زناء 376 کے مقدمات کوئی مرد پولیس آفیسر نہیں کرے گا

بدھ 28 جولائی 2021 13:52

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) پنجاب حکومت کے احکامات پر آئی جی پولیس نے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو ہدایت کی ہے کہ زناء 376 کے مقدمات کوئی مرد پولیس آفیسر نہیں کرے گا اور تمام تفتیشیں خواتین پولیس اہلکاروں اور افسران کو منتقل کر دی جائیں جس پر پنجاب بھر کے ڈی پی اوز نے فوری عمل درآمد شروع کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں