زراعت کا ملک کی معیشت میں اہم کردار ہے حکومت کاشتکاروں کے مفادات کے تحفظ اور کسان و زراعت دوست پالیسیوں پر عمل پیرا ہے ،اے ڈی سی آر عابد حسین بھٹی

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم جمعہ 30 جولائی 2021 14:37

زراعت کا  ملک کی معیشت میں اہم  کردار ہے حکومت کاشتکاروں کے مفادات کے تحفظ اور کسان و زراعت دوست پالیسیوں پر عمل پیرا ہے ،اے ڈی سی آر عابد حسین بھٹی
بہاولنگربہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 جولائی2021ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی   نے کہا ہے کہ زراعت کا  ملک کی معیشت میں اہم  کردار ہے حکومت کاشتکاروں کے مفادات کے تحفظ اور کسان و زراعت دوست پالیسیوں پر عمل پیرا ہے یہ بات انہوں نے ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس میں کی جسمیں متعلقہ محکموں کے افسران اور کسانوں کے نمائندگان موجود تھے۔

ایڈیشنل  ڈپٹی کمشنر ریونیو نے  ہدایت کی کہ کسانوں کو سہولیات اور ریلیف کی فراہمی میں تمام محکمے ترجیحی بنیادوں پر کام کریں اور آبپاشی، ریونیو ، زراعت ، واپڈا اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران  کسانوں کے مسائل کو فوری حل کریں اس سلسلہ میں کوئی تاخیری حربہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس میں کسانوں کے مسائل  اور متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی   نے کہا ہے کہ زراعت کا  ملک کی معیشت میں اہم  کردار ہے حکومت کاشتکاروں کے مفادات کے تحفظ اور کسان و زراعت دوست پالیسیوں پر عمل پیرا ہے یہ بات انہوں نے ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس میں کی جسمیں متعلقہ محکموں کے افسران اور کسانوں کے نمائندگان موجود تھے۔ایڈیشنل  ڈپٹی کمشنر ریونیو نے  ہدایت کی کہ کسانوں کو سہولیات اور ریلیف کی فراہمی میں تمام محکمے ترجیحی بنیادوں پر کام کریں اور آبپاشی، ریونیو ، زراعت ، واپڈا اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران  کسانوں کے مسائل کو فوری حل کریں اس سلسلہ میں کوئی تاخیری حربہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس میں کسانوں کے مسائل  اور متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں