فورٹ عباس میں محکمہ وائلڈ لائف کی صحرائے چولستان میں بڑی کاروائی، قیمتی جانوروں سانڈوں سے بھرے 2 منی ٹرک برآمد 3 شکاری گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 9 ستمبر 2021 17:51

فورٹ عباس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 09 ستمبر2021ء،نمائندہ خصوصی،عامر سلطان)فورٹ عباس میں محکمہ وائلڈ لائف کی صحرائے چولستان میں بڑی کاروائی، قیمتی جانوروں سانڈوں  سے بھرے 2 منی ٹرک برآمد 3 شکاری گرفتار۔۔

(جاری ہے)

مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس میں محکمہ وائلڈ لائف کی صحرائے چولستان میں بڑی کاروائی۔۔ملزمان کو چولستان میں شکار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔۔جس میں 3 شکاری گرفتار اور موقع سے سانڈوں سے بھرے 2 منی ٹرک برآمد بھی کر لیے۔3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان  کو پیش کر دیا گیا۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں