آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق تھانہ میں آنے والے سائلین کے ساتھ احسن طریقے سے پیش آیا جائے تاکہ کسی کی عزت نفس مجروح نہ ہو،محمد ظفربُزدار
رانا ثاقب سلیم جمعرات 23 ستمبر 2021 12:51
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق تھانہ میں آنے والے سائلین کے ساتھ احسن طریقے سے پیش آیا جائے تاکہ کسی کی عزت نفس مجروح نہ ہو، مقدمہ کا اندراج اور تفتیش میرٹ کی بنیاد پر کی جائے،جنسی جرائم کے مقدمات کا اندراج بلا تاخیر یقینی بنایا جائے، زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے، ملزمان اور مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، غیر قانونی حراست کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،پیٹرولنگ کے نظام کو مؤثر بنایا جائے۔
پیٹرولنگ وہیکلز میں ٹریکر سسٹم ہونا چاہیے اس سلسلہ میں خصوصی اقدامات عمل میں لائے جائیں۔تھانہ کی سطح پر پولیس کے ریکارڈکی مینول تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھPSRMISپر بھی اندراجات اپڈیٹ ہونے چاہیے۔15کی کالز کی مانیٹرنگ کے سلسلہ میں قائم کیے گئے مانیٹرنگ یونٹس پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ان کی کارکردگی بہتر بنائیں۔پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف جاری مہم کے تحت مؤثر کاروائیاں عمل میں لائیں اس سلسلہ میں سوشل سیکیورٹی، چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور دیگر رفاہی اداروں کے تعاون سے ضرورت مند بھکاریوں کی بحالی کو یقینی بنایا جائے۔اورمزید کہا کہ محکمہ میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور فرائض میں غفلت برتنے والے افسران وملازمان کے خلاف سخت سے سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر، دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے ایک شخص قتل ،5 زخمی
بہاولنگر میں راستے کے تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق 3، زخمی
ضلع کے چولستان سے ملحقہ علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ طوفانی بارش ،ژالہ باری
کسانوں سے سستی گندم خرید کر خفیہ گوداموں میں ذخیرہ کی جارہی ہے اور پھر یہی گندم مہنگے داموں فلور ملز ..
حکومت کی جانب سے عوام کو ایک اور ریلیف ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کی جارہی ہے
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے