فورٹ عباس میں تیز بارش کے باعث ٹھوکر چوک کے قریب مکان کی چھت گر گئی۔۔ملبہ کے نیچے ایک عورت ،بچہ اور 2 گائے آگئی۔۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ ملبہ ہٹا دیا

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 5 اکتوبر 2021 11:35

فورٹ عباس میں تیز بارش کے باعث ٹھوکر چوک کے قریب مکان کی چھت گر گئی۔۔ملبہ کے نیچے ایک عورت ،بچہ اور 2 گائے  آگئی۔۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ ملبہ ہٹا دیا
فورٹ عباس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 اکتوبر2021ء،نمائندہ خصوصی،عامر سلطان) تیز بارش کے باعث ٹھوکر چوک کے قریب مکان کی چھت گر گئی۔۔ملبہ کے نیچے ایک عورت ،بچہ اور 2 گائے  آگئی۔۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ ملبہ ہٹا دیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس اور گردونواح میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔۔تیز بارش کے باعث ٹھوکر چوک کے قریب مکان کی چھت گر گئی۔۔چھت گرنے سے عورت، بچہ اور 2 گائے نیچے آگئیں،عورت کا بازو ٹوٹ گیا اور ایک گائے بھی مر گئی۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ ملبہ اٹھایا اور زخمیوں کو طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں