فورٹ عباس کے معروف عالم دین پروفیسر علامہ اخلاق احمد ظفر کے انتقال پر رانا محمد شفیق خاں پسروری صاحب و دیگر دوست احباب کا وفد مرکزیہ پاکستان کی آمد

Amir Sultan عامر سلطان بدھ 13 اکتوبر 2021 17:23

فورٹ عباس کے معروف عالم دین پروفیسر علامہ اخلاق احمد ظفر کے انتقال پر رانا محمد شفیق خاں پسروری صاحب و دیگر دوست احباب  کا وفد مرکزیہ پاکستان کی آمد
فورٹ عباس(عامر سلطان ) فورٹ پریس کلب میں معزز مہمانوں کی آمد۔رانا محمد شفیق خاں پسروری صاحب  ایڈیشنل سیکرٹری مرکزیہ پاکستان و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان محترم جناب رانا محمد خلیق خاں پسروری صاحب نائب ناظم مرکزیہ پاکستان و دیگر دوست احباب  کا وفد مرکزیہ پاکستان کی طرف سےپپ مولانا اخلاق احمد ظفر صاحب امیر مرکزیہ تحصیل فورٹ عباس کی تعزیت کے لئے فورٹ عباس پہنچے۔

(جاری ہے)

مولانا اخلاق احمد ظفر مرحوم کے والد اور ورثاء سے اظہارِ تعزیت کیا جس کے بعد فورٹ پریس کلب تشریف لائیں اس موقع پر ان کے ہمراہ قاری عبداحلیم صاحب سعودی عرب۔مصعب عبدالحلیم ڈویژن بہاول پور بیور چیف سچ نیوز۔قاری محمد شفیق بلال۔چویدری محمود اقبال۔چویدری ظفر اقبال ٹرانسپورٹر۔محمد عمران ۔عبدالرزاق عطیہ میڈیکل سٹور۔قاری غلام قادر۔مولانا قاری اکرم طارق صاحب اور مطلوب احمد تھے۔۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں