بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی 65 ویں برسی کل 27نومبر کو منائی جائیگی

جمعہ 26 نومبر 2021 14:36

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی 65 ویں برسی کل 27نومبر کو منائی جائیگی
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء) بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی 65 ویں برسی( آج)27نومبر کو منائی جائیگی تحریک پاکستان کے راہنما اور بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان 1873?ء میں ضلع سیالکوٹ کے گاؤں میرٹھ میں پیدا ہوئے اور 27 نومبر 1956ء کو لاہور میں ان کا انتقال ہوا ان کی یاد میں پریس کلب بہاولنگر اور پی ایف یو جے کے دفاتر میں پروگرام ہونگے جس میں صحافیوں کی کثیر تعداد شریک ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں