نادرا نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں گھر بیٹھے افراد کے لئے شناختی کارڈ کی درخواست دینے کا سافٹ وئیر تیار کر لیا

پیر 3 اگست 2015 13:30

نادرا نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں گھر بیٹھے افراد کے لئے شناختی کارڈ کی درخواست دینے کا سافٹ وئیر تیار کر لیا

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) نادرا نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں گھر بیٹھے افراد کے لئے شناختی کارڈ کی درخواست دینے کا سافٹ وئیر تیار کر لیا ہے ۔پاکستانی شہری گھر بیٹھے نادار کی آن لائن سروس کے زریعے کسی بھی حصے میں بیٹھ کر شناختی کارڈ کے حصول کے لئے درخواست دے سکیں گئے۔

(جاری ہے)

آن لائن فارم بجھوانے والوں کو شناختی کارڈ انکے گھر پاکستانی ایڈریس پربجھوا دیا جائے گا۔آن لائن سسٹم کے زریعیشناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ،اجراء اور تاریخ توسیع کی درخواست بھی دی جا سکتی ہے زرائع کے مطابق نادرا کا آن لائن فارم جلد ہی نادراکی آفیشل ویب سائیٹ پر جلد ہی فراہم کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں