ڈی ایس پی محمد نواز سیال کی جگہ محمد کاشف عبداﷲ ڈی ایس پی ضلع بہاولنگر تعینات

بدھ 19 اگست 2015 20:17

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) ڈی ایس پی محمد نواز سیال کی جگہ محمد کاشف عبداﷲ کوڈی ایس پی ضلع بہاولنگر کی تحصیل منچورن آبادتعینات کر دیا گیا انہوں نے عہدے سنبھالنے کے بعد میڈیا کو بتایا کہ جرائم کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہو گی علاقے میں جرائم کا خاتمہ کر دیا جائے گاانہوں نے کہا عوام کی جان مال کی حفاظت پولیس کی ذمہ داری ہے شہر میں امن وامان کی صورت حال بر قرار رکھنے کے لئے جلد امن کمیٹی اور معززین علاقہ سے ملاقات کی جائے گی

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں