بہاول نگر:4خواتین نے اقدام خودکشی،2 دم توڑ گئیں 2 کی حالت نازک

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 11 ستمبر 2016 14:31

بہاول نگر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 ستمبر2016ء): 4خواتین کا اقدام خودکشی ۔ 2 دم توڑ گئیں 2 کی حالت نزک بیان کی جاتی ہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق تحصیل چشتیاں کے مختلف علاقوں میں 4خواتین نے گھریلو مسائل پرخودکشی کی کوشش کی جن میں سے دو خواتین چل بسیں اور دو کی حالت نازک ہے ۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں