چشتیاں،ملتان،خانیوال،بہاولپور کو ملانے والاپرانا اور مین روڈ بری طر ح ٹوٹ پھوٹ کا شکار

منگل 17 مارچ 2020 14:02

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2020ء) چوہدری سجاد احمد نمبر دار چک نمبر تین ون آر نے میڈیاسے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے چشتیاں،ملتان،خانیوال،بہاولپور کو ملانے والاپرانا اور مین روڈ بری طر ح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جگہ جگہ گڑھے بنے ہوئے ہیں راہ گیروں کی لاکھوں مالیت کی قیمتی گاڈیاں ناکارہ بن گئیں ہیں روڈ کی حالت زار ایسی ہے جسیے آثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہی ہو قاضی والا روڈ والا راستہ استعمال کر نے والے عوام الناس کی خستہ حالی کے وجہ آنے جانے میں شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہے ہے قاضی والا روڈ سمیت شہر کی متعدد سڑکات بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں قاضی والا روڈ بنے ہوئے ابھی تھوڈا سا عرصہ ہی ہوا ہے مگر دوبارہ پھر بننے کے قابل ہو گیا منتخب سیاست دانوں کا شہرعلاقہ کے مسائل کی طرف دھیان ہی نہیں ہے قاضی والا روڈ جسی مرکزی اور اہم ترین روڈ کی تعمیر ہر گز ممکن بنائی جائے

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں