بہاولنگر،نا معلوم وجوہات پر عورت قتل،روڈ حادثے میں ایک شخص جا ن کی بازی ہار گیا

منگل 20 اکتوبر 2020 15:45

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) نامعلوم وجوہات پر عورت قتل،روڈ حادثے میںایک شخص جا ن کی بازی ہار گیا فقیروالی میں ایک شخص قتل ہو گیا تفصیلات کے مطا بق چشتیاں میں دانش سکوک کے قریب کار موٹرسائیکل سوار سے ٹکرا گئی جس سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا فائرنگ کے واقع میں موضع بو نگہ بلوچاں میں نا معلوم وجوہات پر ایک عورت قتل ہو گئی اسی طر ح تھانہ فقیروالی کے علاقہ میں بھی نا معلوم افراد نے ایک شخص کو جان سے مار دیا ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں