بہاولنگر،سمگل شدہ لگڑری گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا

ہفتہ 16 جنوری 2021 12:37

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) سمگل شدہ لگڑری گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 16 لگڑری گاڑیاں ضبط کرلی گئیں ذرائع کے مطابق ضبط کی گئی گاڑیوں میں سندھ بیورو کریسی کے اعلیٰ افسران کی گاڑیاں بھی شامل ہیں ضبط کی گئیں تمام گاڑیاں اعلیٰ سرکاری افسران، حکومتی عہدیداروں اور بااثر افراد کے زیراستعمال تھیں ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک نان کسٹم پیڈ جیپ سندھ بیوروکریسی کے اعلیٰ ترین افسر کے زیر استعمال تھی۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں