ہیپاٹائٹس مہلک اور خطرناک بیماری ہے جس سے بچاؤ ضروری ہے‘مقررین

بدھ 28 جولائی 2021 13:50

ہیپاٹائٹس مہلک اور خطرناک بیماری ہے جس سے بچاؤ ضروری ہے‘مقررین
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) ہیپاٹائیٹس کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد۔ سیمینار کا انعقاد محکمہ صحت کے زیر اہتمام کیا گیا۔ ہیپاٹائٹس مہلک اور خطرناک بیماری ہے جس سے بچاؤ ضروری ہے،ضلع بھر کے 5 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

سینکڑوں افراد اب بھی موذی مرض ہیپاٹائٹس میں مبتلائ ہیں ہیپاٹائٹس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے حوالے سے بہاولنگر پنجاب بھر تیسرے نمبر پر ہے ۔

احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے زریعے ہی اس مرض سے نجات ممکن ہے،۔ہیپاٹائٹس مرض کی آگاہی کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،۔ہیپاٹائٹس کی آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ فری کیمپ بھی لگائیں جائیں گے۔، سی سی او ہیلتھ 26 محکمہ جات کے آفیسرز کو پابند کرکے خود نہ پہنچے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں