بہاولنگر ‘لینڈ مافیا کیخلاف تحصیل انتظامیہ متحرک

جمعہ 26 نومبر 2021 14:36

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء)لینڈ مافیا کیخلاف تحصیل انتظامیہ متحرک ۔اسسٹنٹ کمشنربہاولنگر سید عثمان منیر کی نگرانی میں ریونیو ٹیم کی بڑی کاروائی کی گئی ۔

(جاری ہے)

کاروائی کے دوران قیمتی سرکاری 8 کینال اراضی واگزار کرالی گئی۔واگزار کرائی گئی سرکاری اراضی کی قیمت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔لینڈ مافیا نے عرصہ دراز سے سرکاری اراضی پر قبضہ کررکھا تھاواگزار زمین کو نائب تحصیلدار کی نگرانی میں دے دی گئی۔

بہاولنگر شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments