بہاولنگر‘سیوریج کنویں کی صفائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق تین زخمی

جمعہ 14 جنوری 2022 16:06

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2022ء) سیوریج کنویں کی صفائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق تین زخمی۔ تودہ گرنے کا واقعہ قادری مل کے قریب پیش آیا ۔

(جاری ہے)

جاں بحق شخص کی شناخت شہباز کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں کو ریسکیو ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا ۔زخمیوں میں 70سالہ محمد یار ، 45 سالہ محمد اکمل اور 18 سالہ ابرار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں