بہاولنگر‘ کار اور بس میں تصادم کار ڈرائیور 50 سالہ عبدالراحمن موقع پر جاںبحق‘ بس ڈرائیور موقع سے فرار

ہفتہ 15 جنوری 2022 12:58

بہاولنگر،(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2022ء) کار اور بس میں تصادم کار ڈرائیور 50 سالہ عبدالراحمن موقع پر جاںبحق‘ بس ڈرائیور موقع سے فرار‘ریسکیو1122نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا،تفصیل کے مطابق بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں اڈا پاس کے قریب تیز رفتار بس نے سامنے سے آنے والی کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا متعلقہ پولیس موقع پر پہنچ کاروا?ی شروع کردی۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں