بہاولنگر کے تاجرکو ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے سے محروم کر کے گولیاں مار دی
اتوار 14 دسمبر 2014 13:37
بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 14دسمبر 2014ء) بہاولنگر کے تاجرکو ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے سے محروم کر کے گولیاں مار دی ۔ شدید زخمی تاجر کو بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی ہارون آباد کا نوجوان آڑھتی محمد عرفان کپاس خریداری کے لئے ہارون آباد سے اوچ شریف کے لئے روانہ ہوا ۔
(جاری ہے)
تھانہ صدر احمد پور شرقیہ کے قریب مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے انکی گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا اور گاڑی نہ رکنے پر پیچھے سے فائرنگ کرکے گاڑی کا ٹائر برسٹ کردیا ۔
مسلح ڈاکوؤں نے تاجر آڑھتی محمد عرفان سے 30لاکھ روپے نقدی اور حفاظت کے لئے رکھی گئی گن چھین کر فرار ہوگئے ۔جاتے ہوئے مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے محمد عرفان اور اسکے ڈرائیور محمد یونس کو شدید زخمی کردیا ۔دونوں زخمیوں کو فوری طور پر وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور منتقل کردیا جہاں پر محمد عرفان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس