بہاولنگر‘ماسٹر مشتاق احمد کے نوجوان بیٹے نے گلے میں پھندا ڈال کر موت کو گلے لگالیا

پیر 21 ستمبر 2015 14:46

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء)نوجوان کا قدام خودکشی تفصیل کے مطا بق گورنمنٹ ایلمنٹری سکول حسین آباد چشتیاں کے ماسٹر مشتاق احمد کے نوجوان بیٹے آفا ق نے گھر یلو ناچاقی پر صبح سویرے گلے میں پھنڈا ڈال کر موت کو گلے لگا لیا سٹی پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی مرحوم کے نماز جنازہ ادا کر دی گئی خود کشی میں اضافہ نے والدین نے پر یشا ن کیا ہوا والدین اپنے بچوں کوڈانٹ ڈپٹ کرتے ہوئے ڈرنے لگے ہیں اس سے قبل بھی ڈاہر نوالہ کالج کے ملازم کے بیٹے نے بھی گھریلو ناچاقی پر خود کشی کر لی تھی

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں