فوج اقتدار چھوڑ کر واپس بیر کوں میں جا ئے، سیاست سے کنارہ کشی اختیار نہیں کروں گی ۔بے نظیر بھٹو
پیر 30 اکتوبر 2006 15:25
(جاری ہے)
ضیا ء الحق کی کر پشن کی بھی تحقیق کرائی جائے ۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں آکر بہت سارے مصائب برداشت کئے ہیں تاہم میں اپنے اس فیسلے پر قائم ہوں کبھی بھی سیاست سے کنارہ کشی نہیں کروں گئی ۔
بلکہ جہموری پاکستان کے لئے کام جاری رکھوں گئی ۔انہوں نے کہا کہ انٹر نیشنل ٹر انسپریسی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق فو جی قیادت کے زیر اثر بہت زیادہ کر پشن ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس بات کا فیصلہ تاریخ کر یں گئی کہ میں درست ہوں یاغلط میں نے اپنے دور اقتدار میں پاک بھارت تعلقا ت بہتری کے لئے جو اقدامات اٹھائے تھے ان کے نتائج سامنے آرہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت کے خلاف بد عنوانی کی بے شمار انکوائر یاں ہوئی تاہم ان میں کچھ بھی ثابت نہیں ہو سکا۔محترمہ بے نظیر بھٹو نے کہا کہ ضلع بہاولنگر کی عوام نے پیپلز پارٹی کی خاطر بے شمار قر با نیاں دی ہیں اور اب بھی میں آپ سے امید کرتی ہوں کہ سا بقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس مرتبہ بھی پارٹی کا ساتھ دیں گئے ۔متعلقہ عنوان :
بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر، دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے ایک شخص قتل ،5 زخمی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند