بہاولنگر، زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے چار مزدور ملبے تلے دب گئے

جمعرات 17 اکتوبر 2019 23:44

بہاولنگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) مدینہ ٹاؤن میں زیر تعمیر عمارت کی چھت تعمیراتی کام کے دوران اچانک گرگئی جس سے علی رضا ، اعظم ، قدوس اور محمد نذیر نامی 4 مزدور ملبے تلے دب گئے جنہیں ریسکیو ٹیم نے بروقت کاروائی سے زخمی حالت میں زندہ بچا لیا، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں