بہاولنگر‘ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق اچانک ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچ گئے

جمعہ 18 جون 2021 16:06

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق اچانک ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچ گئے ۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں سے مسائل بھی پوچھے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر کا مریضوں سے باہر سے ادویات منگوانے پر سخت برہمی کا اظہار۔اس موقع پر ڈیٹی کمشنر نیہسپتال انتظامیہ سے مریضوں کو پیسے دلوادئے ۔انہوں کہا کہ پنجاب حکومت شعبہ صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ڈاکٹرز اور سٹاف کی ڈیوٹی اور حاضری کو ہر صورت یقنی بنایا جائے۔ہسپتال میں ڈیوٹی سے غیر حاضر ملازمین کو گھر بھیج دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں