بہاولنگر‘ نواحی علاقہ مرلی گڑہ میں کچرا کنڈی سے نومولود بچے کی لاش برآمد

پیر 18 اکتوبر 2021 13:15

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) نواحی علاقہ مرلی گڑہ میں کچرا کنڈی سے نومولود بچے کی لاش برآمد ۔ لاش گذشتہ رات کسی نے کچرا کنڈی میں پھینکی کی اہل علاقہ نے دیکھ پولیس کو اطلاع کردی۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لیکر کاروائی شروع کردی۔ ابتدائی طور پر لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments