بہاول نگر، باپ کی فائرنگ سے بیٹی جاں بحق، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

اتوار 28 نومبر 2021 20:45

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2021ء) بہاول نگر کے علاقے میرن شاہ میں باپ کی فائرنگ سے بیٹی جان کی بازی ہار گئی۔پولیس کے مطابق باپ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کیا ،مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق 4 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جن میں 3 تاحال فرار ہیں، جن کی تلاش تیز کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments