بہاولنگر اور گردونواح میں موٹی چینی بازار میں دستیاب ہوتے ہی اس کے نرخ 95اور 100روپے پر رٴْک گئے

منگل 30 نومبر 2021 14:22

بہاولنگر اور گردونواح میں موٹی چینی بازار میں دستیاب ہوتے ہی اس کے نرخ 95اور 100روپے پر رٴْک گئے
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) بہاولنگر اور گردونواح میں موٹی چینی بازار میں دستیاب ہوتے ہی اس کے نرخ 95اور 100روپے پر رٴْک گئے ہیں چینی کی قلت سے قبل ملک بھر میں چینی کے نرخ 60روپے کلو تھے شوگر مافیا نے خود ساختہ بحران پیدا کرکے چینی 100روپے کلو تک کروالی ہے اب شاید اس کے نرخ کبھی بھی نیچے نہ آسکیں بازاروں میں موٹی چینی کے نرخ دکانوں پر 90روپے آویزاں کررکھے ہیں مگر خریدنے پر یہ چینی 95سے 100روپے کلو میں دی جارہی ہے البتہ باریک چینی 90روپے کلو میں فروخت کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں