بہاولنگر،مسلح ڈاکواہل خانہ کو یرغمال بنا کر نقدی زیورات ،موبائل فون اورموٹر سائیکل چھین کر فرار

اتوار 23 جنوری 2022 00:24

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) شہر کے عین وسط میں شام ڈھلتے ہی ڈکیتی کی واردات ہو گئی ،تین مسلح ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر نقدی زیورات موبائل فون موٹر سائیکل چھین کر فرارہوگئے۔

(جاری ہے)

نعیم کمبوہ نامی آڑھتی گھر میں داخل ہوا تو تین مسلح ڈاکو گھر میں گھس گئے اور وارادت کرکے فرارہوگئے،ملزمان پانچ لاکھ روپے نقدی ،طلائی زیورات موبائل فون اور موٹر سائیکل لے گئے،واردات کے بعد متعلقہ پولیس تھانہ بی ڈویژن پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں