بہاولنگر‘ جیپ اور دو موٹرسائیکل میں تصادم،حادثہ میں دو افراد موقع پر جاں بحق

اتوار 22 مئی 2022 14:40

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2022ء) چک عبداللہ کے قریب جیپ اور دو موٹرسائیکل میں تصادم،حادثہ میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، 3 خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیاحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،تھانہ صدر پولیس چشتیاں موقع پر پہنچ گئی-

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں