بہاولنگر میں یوم آزادی پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی 75 سالہ تقریبات قومی جوش و جذبہ اور پر عزم طریقے سے منائی گئیں
اتوار 14 اگست 2022 16:50
(جاری ہے)
ضلع کی بڑی شاہراہوں پر ایک منٹ کےلئے ٹریفک رک گئی۔تقریب میں پولیس اور ریسکیو1122کے دستوں نے ہلالی پرچم کو سلامی پیش کی اور مارچ پاسٹ کیا۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم اور ایس پی انوسٹی گیشن فاروق احمد انور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبارگجر اسسٹنٹ کمشنر ارشد ورک نے میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار میں پودا بھی لگایا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے پیغام دیا کہ ہم ملک وقوم کی ترقی اور سلامتی کی خاطر جانوں کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور خون کے آخری قطرے تک ملک وقوم کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ہمارے ملک کے نوجوان حب الوطنی کے جذبے اور عزم کے ساتھ ملک وقوم کی خدمت کریں۔ایس پی انوسٹی گیشن فاروق احمد انور نے کہا کہ شہدائے پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے آباﺅ اجداد نے بے مثال قربانیاں دیکر ہمارے لئے علیحدہ آزاد ایک ایسی ریاست دی ہے جس کی حفاظت کےلئے محکمہ پولیس ملک سے دہشتگردی کے خاتمہ کےلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہمیں مل کر پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانا ہے۔ تقریب میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات نے ملی نغمے پیش کیے اور آزادی پاکستان کے حوالہ سے ملی جوش وجذبہ سے تقرریں بھی کیں۔تقریبات کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی ،تعمیرو ترقی، امن و امان اور استحکام کےلئے دعا بھی کروائی گئی۔ اسی طرح ضلع کی دیگر تحصیلوں میں بھی جشن یوم آزادی پاکستان کی75 سالہ تقریبات کا انعقاد کیاگیا جس میں اسسٹنٹ کمشنرز نے قومی پرچم کشائی کیں۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم ایس پی انوسٹی گیشن فاروق احمد انور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبارگجر اسسٹنٹ کمشنر ارشد ورک نے شہدا کی قبر وں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ کی۔ ڈسٹرکٹ جیل اور شیلٹر ہوم میں جشن آزادی کا کیک کاٹا اور مٹھائی تقسیم کی اور وائلڈ لائف پارک میں بھی پودے لگائے۔ \378بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت