بہاولنگر میں تیزاب گردی کا دوسرا واقعہ ،3 اوباشوں نے پرانی رنجش پر 2خواتین پر تیزاب ڈال دیا ،مزاحمت پر نوجوان شدید زخمی
جمعرات 10 ستمبر 2015 23:13
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء ) بہاولنگر میں تیزاب گردی کا دوسرا واقعہ ،تین اوباش افراد نے پرانی رنجش کی بناء پر 2خواتین پر تیزاب ڈال دیا ،مزاحمت پر نوجوان کو چھریوں کے پے درپے وار کر کے شدید زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ محلہ فاروق آباد غربی کے رہائشی مبشر منظور کا وسیم وغیر کے ساتھ اغوا کا مقدمہ باز ی تھی جس کی بناء پر گذشتہ رات وسیم طار ق اور آصف وغیر ہ مبشر کے گھر مسلح ہوکر زبردستی گھس آئے اور اور مارپیٹ شروع کردی اسی اثناء میں مبشر کی والدہ اللہ رکھی اور اسکی بیوی فرزانہ بی بی بیچ بچاؤ کرانے آئی تو ملزمان نے اس پر تیزاب ڈال دیا جبکہ مبشر کو مزاحمت کرنے پر چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا شور وغل سن کر اہل علاقہ جمع ہوگئے جس پر ملزمان وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچا دیا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شارق کمال صدیقی بھی ہسپتال پہنچ گئے اور زخمیوں کی عیادت کی اور فوری طور پرملزمان کی گرفتار کرنے کیے احکامات جاری کیے جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان محمد وسیم اور طارق کو گرفتار کرلیا جبکہ تیسرا ملزم تاحال فرار ہوگیا پولیس نے ملزما ن کے خلاف دہشت گردی کے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا اور بقیہ ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر، دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے ایک شخص قتل ،5 زخمی
بہاولنگر میں راستے کے تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق 3، زخمی
ضلع کے چولستان سے ملحقہ علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ طوفانی بارش ،ژالہ باری
کسانوں سے سستی گندم خرید کر خفیہ گوداموں میں ذخیرہ کی جارہی ہے اور پھر یہی گندم مہنگے داموں فلور ملز ..
حکومت کی جانب سے عوام کو ایک اور ریلیف ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کی جارہی ہے
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا