بہاولنگر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بہنوئی کے قاتل کو سزائے موت، تین لاکھ جرمانہ، سات سال قید کی سزا سنا دی

پیر 15 فروری 2016 17:57

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 فروری۔2016ء )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے بہنوئی کے قاتل سالے کو سزاسناتے ہوئے سزائے موت ،تین لاکھ روپے جرمانہ اور 7سال کی سزادی ہے ۔

(جاری ہے)

مجرم محمد یونس نے 2015ء رقبہ کو تنازعہ پر اپنے بہنوئی محمد شفیق کا فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس پر ملزم کو تھانہ فقیر والی گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نثار علی خان اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم یونس کو سزائے موت اور سات سال قید اور تین لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں